Facebook

Saima Islamic Institute and Research Center- صاٸمہ اسلامک انسٹیٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹر

 صاٸمہ اسلامک انسٹیٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹر

(A project of MRSO)

انتساب

پیاری بہن صاٸمہ اقبال عطاریہ رحمة اللہ علیھا کے نام  

تعارف ادارہ 

علم و تحقیق کے فروغ واصلاح معاشرہ پر اسلام نے بہت زور دیا ہے۔

احکامات ربانی کی تکمیل کے سلسلہ میں پیاری بہن صاٸمہ اقبال عطاریہ رحمة اللہ علیہا کی خدمات باالکل واضح تھیں۔

انہی کے مشن ومقصد کی تکمیل اور انہیں ایصال ثواب کے نیت سے الرضا سکول سسٹم اینڈ ساٸنس اکیڈمی میں مسلم ریسرچ سکالرز ارگناٸزیشن نے ایک پراجکٹ بنام صاٸمہ اسلامک اانسٹیٹوٹ اینڈ ریسرچ سینٹر کا اضافہ کیا جو عورتوں ،بچوں اوربچیوں کی دینی تعلیم وتربیت میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔اس کی باقاعدہ  سربراہ میری اہلیہ اقرا مبین عطاریہ  مورخہ 26مارچ 2022کو مقررہوٸیں اور بطور سٹاف سمیرااقبال عطاریہ(2022-03-08)  جبکہ کوارڈینیٹر محمد عامر عطاری(2022-02-25) قرار پاٸے ۔

اس کتابچے میں اس کی سرگرمیوں اور سلیبس کی تفصیل موجود ہے۔

دعا ہے اللہ تعالی ہماری ان کاوشوں کو قبول فرماۓ اور دین ودنیا میں فلاح کا ذریعہ بناٸے۔امین بجاہ نبی الکریم صلی اللہ علیہ وسلم ہ

چیرمین مسلم ریسرچ سکالرز ارگناٸزیشن 

عبدالباسط عطاری





ٹاٸم ٹیبل

From Monday to Thursday

01:00-2:00pm

From Friday to Sunday 

10:00am-12:00 pm


سلیبس

قرانی سورتیں

1)Surah bakara

2)surah Noor

3)Surah Nisa

درودشریف

بچوں کی دعاٸیں

1) Dua before sleeping

2) Dua after waking

3)Dua for eating n drinking ( milk etc)

4)Dua for sad departure n demise...etc

نماز کا طریقہ

1) Islami behno ki namaz

2) parda ar usky ahkam

3) Islami shadi

 For*kids 

Only last 10 surah

نعتیں(مشہور نعتیں)


Tags/Key Words:

SII&RC,Saima Islamic Institute and Research Center,Saima Islamic Institute,Islamic Research Center,islamic syllabus,qurani sorten,daroord sharif,surah bakara,sorah noor,Nimaz ka Tarika,famous naats

Post a Comment

0 Comments