Facebook

Free Online Seminar for guidance of MDCAT students of session 2022.

دعوت نامہ 
مسلم ریسرچ سکالرارگناٸزیشن ہر سال طلباء کی کیریرکونسلنگ کے لیے سیمینار منعقد کرتی ہے۔جس میں کامیاب ڈاکٹر صاحبان بچوں سے اپنے تجربات شیر کرتے ہیں اور انٹری ٹیسٹ کی تیاری کے طریق کار بتاتے ہیں ۔اخر میں کامیاب طلبا کو عشاٸیہ بھی دیا جاتا ہے۔پہلے یہ فزیکل ہوتا تھا پچھلے سال سے کورونا کی وجہ سے اسے ان لاٸن طرز پر منعقد کیا جارہا ہے اس سال بھی ہم نے چھ جون کو اس کا اہتمام کیا ہے اپ لوگ اس میں درج ذیل طریقے سے اپنی رجسٹریشن فری کراسکتے ہیں۔
١)ان لاٸن فارم فل کریں جس کا لنک حسب ذیل پوسٹ کے ساتھ موجود ہے۔
https://fb.me/e/1RNM1JWuT

https://bit.ly/3Lx8b1H


٢)اپنا نام وٹس ایپ نمبر اور ای میل ایڈریس دج ذیل نمبر پر سینڈ کریں۔
0340-2810152
نوٹ:مزید معلومات کے لیے ہماری ویب ساٸیٹ وزٹ کریں۔
www.mrso12.blogspot.cm

طالب دعا
عبدالباسط عطاری 
پی ایچ ڈی سکالر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل اباد
کورس انسٹرکٹر ورچوٸیل یونیورسٹی لاہور ۔


Tags/Keywords:abdul basit attari,Abdul basit attari-mrso,muslim research scholar organization,mrso,Abdul Basit Attari,Professor Abdul Basit Attari,abdul basit,basit

Post a Comment

0 Comments